میکسیکو میں چینی سفارت خانے نے فینٹینیل کے بحران سے متعلق امریکہ کے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے زور دے کر کہا کہ امریکہ اس بحران کا ذمہ دار ہے۔